علیم عادل شیخ باضابطہ طور تحریک انصاف میں شامل
کراچی (آن لائن )سینئرسیاستدان، کراچی سے سابق ایم پی اے مختلف اہم سیاسی عہدوں پر رہنے والے علیم عادل شیخ نے باضابطہ طور تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی علیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی ہیں علیم عادل شیخ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں علیم عادل… Continue 23reading علیم عادل شیخ باضابطہ طور تحریک انصاف میں شامل