ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گریڈ 14 کا سرکاری ملازم گرفتار ،دوران تفتیش حیران کن انکشافات
کراچی(آن لائن) محکمہ کے ایم سی کا گریڈ 14کے ملازم عدنان عرف ملا کو ٹارگٹ کلنگ کے متعدد مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا ہے ،ملزم پولیس پر حملوں ، قتل، اقدام قتل اوردہشت گردی کے مقدمات میں اشتہاری ہونے کے باوجود 14ویں گریڈ تک ترقی کرگیا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے… Continue 23reading ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گریڈ 14 کا سرکاری ملازم گرفتار ،دوران تفتیش حیران کن انکشافات