بھارت میں کئی فلمیں ایسی ہیں جو خواتین کے گرد گھومتی ہیں، پاکستان میں ایسا نہ ہونے کے برابر ہے،عدنان سرور
کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم ‘موٹرسائیکل گرل’ کے ہدایتکار عدنان سرور نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں ایسی کئی فلمیں بنائی گئی ہیں، جو خواتین کے گرد گھومتی ہیں، لیکن پاکستان میں ایسا نہ ہونے کے برابر ہے۔تفصیلات کے مطابق فلم ‘موٹر سائیکل گرل’ رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کی گئی تھی،… Continue 23reading بھارت میں کئی فلمیں ایسی ہیں جو خواتین کے گرد گھومتی ہیں، پاکستان میں ایسا نہ ہونے کے برابر ہے،عدنان سرور