آرمڈ فورسز کیوں ایسے معاملات میں پڑتی ہیں؟ نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر پر عدالت کے ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ نیوی… Continue 23reading آرمڈ فورسز کیوں ایسے معاملات میں پڑتی ہیں؟ نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر پر عدالت کے ریمارکس