پولیس کے طرز عمل سے ثابت ہوا ریاست ناکام ہوگئی ،ملزم آگ لگانے کیلئے پیٹرول مانگے گا دے دیں گے، عدالت کا برہمی کا اظہار
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پولیس کے طرز عمل سے ثابت ہوا کہ ریاست ناکام ہوگئی جبکہ فاضل عدالت نے پولیس سے استفسار کیا آپ کی تاریخ میں کب ایسا ہوا کہ ملزم نے انکار کردیا ہو کہ وہ نہیں جائے گا۔احتساب… Continue 23reading پولیس کے طرز عمل سے ثابت ہوا ریاست ناکام ہوگئی ،ملزم آگ لگانے کیلئے پیٹرول مانگے گا دے دیں گے، عدالت کا برہمی کا اظہار