کورونا کے باعث دنیا بدل گئی، بدقسمتی سے پاکستانی اپوزیشن کی منفی سیاست نہیں بدلی،عثمان بزدارکا دعویٰ
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے- اپوزیشن رہنماؤں نے پہلے بھی اہم ترین قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی- ایک بیان میں وزیراعلی نے کہاکہ قوم کورونا وباء کے باوجود منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف… Continue 23reading کورونا کے باعث دنیا بدل گئی، بدقسمتی سے پاکستانی اپوزیشن کی منفی سیاست نہیں بدلی،عثمان بزدارکا دعویٰ