جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2019

نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟

کراچی(آن لائن ) نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت کو انٹرپول کی مددسے یواے ا ی سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے جعلی فتویٰ سے شفیق الرحمان کے کاروبارکواسلامی قوانین کے مطابق قراردیاتھا۔ملزم نے شہریوں کودھوکہ دیکرپیسہ کمایا۔نیب حکام کے مطابق گرفتارملزم مضاربہ اسکینڈل کااہم کردارہے۔