عامر خان کے بارے میں فاطمہ شیخ کا دلچسپ انکشاف
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ عامر خان یہ نہیں جانتے کہ سوشل میڈیا کیسے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاطمہ شیخ نے فلم فیئر سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ امیتابھ بچن ٹیکنالوجی کے دلدادہ ہیں، ان کے پاس ہر گیجٹ… Continue 23reading عامر خان کے بارے میں فاطمہ شیخ کا دلچسپ انکشاف