جانتا ہوں عالیہ بھٹ ،رنبیر کپور سے محبت کرتی ہے،اس پر اپنی مرضی نہیں تھونپوں گا : مہیش بھٹ
اسلام آباد (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ اپنے والد کے بیان پر تبصرہ نہیں کرونگی ،وہ بہترین باپ اورکھلے دل کے مالک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلم ساز مہیش بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جانتا ہوں چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ ساتھی اداکارہ رنبیر کپور… Continue 23reading جانتا ہوں عالیہ بھٹ ،رنبیر کپور سے محبت کرتی ہے،اس پر اپنی مرضی نہیں تھونپوں گا : مہیش بھٹ