ضیا الرحمان کی تعیناتی سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین کے زمرے میں آتی ہے،سندھ حکومت کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دیدی گئی
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے ضیا الرحمان کی بطور ڈی سی سینٹرل تعیناتی کے معاملے پر وزیراعلی سندھ کو خط لکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس… Continue 23reading ضیا الرحمان کی تعیناتی سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین کے زمرے میں آتی ہے،سندھ حکومت کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دیدی گئی