ضروریات زندگی غریب کی پہنچ سے دور، کھانے پینے کی تمام تر اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
قصور (این این آئی ) ضروریات زندگی کھانے پینے کی اشیاء خوردونوش سبزیوں، دودھ دہی، دالوں، آٹے، پھلوں،چینی، چائے پتی کی قیمتوں میں عدم استحکام سے غریب کی پہنچ سے دور کھانے پینے کی کوئی بھی اشیاء سرکاری نرخوں پر ملنا نایاب غریب عوام زندگی کے عذاب میں مبتلا ۔تفصیلات کے مطابق ضروریات زندگی کی… Continue 23reading ضروریات زندگی غریب کی پہنچ سے دور، کھانے پینے کی تمام تر اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں