صوبائی گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ ، صدر اور وفاقی حکومت میں کشیدگی برقرار
اسلام آباد( آن لائن )صوبائی گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ پر صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وفاقی حکومت میں کشیدگی برقرار ہے اور چاروں صوبوں میں گورنرز کے عہدے بدستور خالی ہیں ۔ وزیراعظم کی ایڈوائس کے باوجود صدر نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعنیات کرنے کی ابھی تک منظوری نہیں دی،ایڈوائس کے باوجود… Continue 23reading صوبائی گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ ، صدر اور وفاقی حکومت میں کشیدگی برقرار