شوہر کو شوہر ہی سمجھیں اور ایک درجہ اوپردیں، صدف کنول
کراچی (این این آئی)پاکستانی سپر ماڈل صدف کنول نے کہا ہے کہ اپنے شوہر کو شوہر سمجھیں اور شوہر کا درجہ اوپر ہونا چاہیے کیوں کہ وہ آدمی ہے، بیوی کو کھلاتا ہے، بچوں کو سنبھالتا ہے، میں بھی اگرچہ کام کرتی ہوں لیکن شوہر کے مقابلے میں نہیں آسکتی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی… Continue 23reading شوہر کو شوہر ہی سمجھیں اور ایک درجہ اوپردیں، صدف کنول