شہباز شریف کی گرفتاری ، عدالت کے باہر حالات کنٹرول سے باہر لیگی کارکنان اور پولیس میں ہاتھا پائی، معاملہ شدت اختیار کر گیا

28  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتاری ، عدالت کے باہر حالات کنٹرول سے باہر لیگی کارکنان اور پولیس میں ہاتھا پائی، معاملہ شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد عدالت کے باہر موجود لیگی کارکنان نے نیب اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ اس موقع پر لیگی کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی گرفتاری کے بعد میڈیا نمائندگان… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری ، عدالت کے باہر حالات کنٹرول سے باہر لیگی کارکنان اور پولیس میں ہاتھا پائی، معاملہ شدت اختیار کر گیا