صدر مملکت کو ہٹانے کی درخواست خارج، درخواست دینے والے شہری کو عدالت نے جرمانہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبا د ہائی کورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی گئی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ شہری ظہور مہدی کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری… Continue 23reading صدر مملکت کو ہٹانے کی درخواست خارج، درخواست دینے والے شہری کو عدالت نے جرمانہ کر دیا