اپوزیشن سے ذاتی عناد اور دہشتگردی میں ملوث کلبھوشن کو آزاد کرانے کے جتن اور بھاشن سوالیہ نشان ہیں، صدارتی آرڈیننس کو مودی کی سہولت کاری قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت کا بھارتی جاسوس کیلئے جزبہ خیر سگالی اور مودی کی سہولت کاری ہے۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاکہ اپوزیشن سے ذاتی عناد اور دہشتگردی میں ملوث کلبھوشن کو آزاد کرانے… Continue 23reading اپوزیشن سے ذاتی عناد اور دہشتگردی میں ملوث کلبھوشن کو آزاد کرانے کے جتن اور بھاشن سوالیہ نشان ہیں، صدارتی آرڈیننس کو مودی کی سہولت کاری قرار دیدیا گیا