خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہیں، شہزاد اکبر اور انور منصور نے عدالت سے معافی مانگ لی
پشاور(آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے پرویزمشرف کو پھانسی کی سزا دینے پروفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پرتوہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی طلب کرلیا۔جسٹس روح الامین اورجسٹس سید عتیق شاہ پرمشتمل پشاورہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدرپرویز مشرف کو پھانسی کی سزا… Continue 23reading خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہیں، شہزاد اکبر اور انور منصور نے عدالت سے معافی مانگ لی