شہری نے 6 بیٹیوں کو الیکٹریشن بنا کر لڑکی/ لڑکے کی تفریق ختم کردی
کراچی(این این آئی)کراچی کے شہری نے 6بیٹیوں کو الیکٹریشن بنا کر لڑکی/ لڑکے کی تفریق ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق، کراچی کے شہری نصیب جمال نے اپنی6 بیٹیوں کو برقی آلات کی مرمت اورالیکٹرک کا کام سکھا کرہنرمندی کے لحاظ سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تفریق ختم کردی۔ اس ضمن میں نصیب جمال نے بتایاکہ… Continue 23reading شہری نے 6 بیٹیوں کو الیکٹریشن بنا کر لڑکی/ لڑکے کی تفریق ختم کردی