ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

محکمہ داخلہ پنجاب کا ڈھائی سو بھارتی مسلمانوں کو شہریت دینے کا فیصلہ،متعلقہ حکام کو آگاہ کردیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019

محکمہ داخلہ پنجاب کا ڈھائی سو بھارتی مسلمانوں کو شہریت دینے کا فیصلہ،متعلقہ حکام کو آگاہ کردیاگیا

لاہور (آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کا ڈھائی سو بھارتی مسلمانوں کو شہریت دینے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق بھارتی مسلمانوں نے پنجاب حکومت کو شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دی تھی۔پنجاب حکومت نے استدعا پر آمادگی ظاہر کر دی۔فیصلے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا