پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل رکن سندھ اسمبلی شہریار شر بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے، شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر… Continue 23reading پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ