شہباز شریف کی کل اسمبلی اجلاس میں دھماکہ خیز انٹری اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے کہ جس نے حکومت کو پریشان کر دیا ہے؟
لاہور /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کا اپوزیشن کی ریکوزیشن اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ایجنڈے پر غور سمیت اہم قومی امور زیرغور لائے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قومی… Continue 23reading شہباز شریف کی کل اسمبلی اجلاس میں دھماکہ خیز انٹری اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے کہ جس نے حکومت کو پریشان کر دیا ہے؟