شہباز شریف کی اچانک طبیعت ناساز،رہائش گاہ پر ڈاکٹرز طلب
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں گھر پر ہی طبی امداد دی گئی۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ روز شہبازشریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس پر ڈاکٹروں نے گھر پر ان کا معائنہ کیا… Continue 23reading شہباز شریف کی اچانک طبیعت ناساز،رہائش گاہ پر ڈاکٹرز طلب