زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد شہباز شریف کو ایک اور بڑی خوشخبری ، عدالت سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست ناقابل سماعت قرار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کرتے ہوئے سماعت… Continue 23reading زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد شہباز شریف کو ایک اور بڑی خوشخبری ، عدالت سے بڑی خبر آگئی