مقبوضہ کشمیر میں ’’شکریہ پاکستان اور شکریہ عمران خان‘‘ کے پوسٹرز آویزاں
سری نگر( آن لائن )یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے پوسٹرز سری نگر اور دیگر علاقوں میں آویزاں کیے گئے ۔ ان پوسٹرز میں پاکستانی عوام اور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ’’شکریہ پاکستان اور شکریہ عمران خان‘‘ کے پوسٹرز آویزاں