شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے کنگنی والا میں تیسری شادی کرنے والے شخص کی شادی میں دوسری بیوی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ انٹری دیدی، شادی ہال اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔کنگنی والا کے مقامی شادی ہال میں 2روز قبل ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ… Continue 23reading شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے