شوگر کمیشن کی رپورٹ کیوں افشا ء کی، ایف آئی اے افسر کو سزا سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)شوگر کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ شوگر ملز مالکان کے ساتھ شیئر کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے عہدیدار کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کو عہدے سے برطرف کردیا، انہیں… Continue 23reading شوگر کمیشن کی رپورٹ کیوں افشا ء کی، ایف آئی اے افسر کو سزا سنا دی گئی