ڈی جی نیب کو شوگر سبسڈی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) عرفان منگی کو شوگر سبسڈی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا سربراہ بنا دیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا… Continue 23reading ڈی جی نیب کو شوگر سبسڈی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا گیا