شدید ٹھنڈ کیلئے تیار ہو جائیں، سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہواوں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔ مغربی ہواں کا نیا سلسلہ… Continue 23reading شدید ٹھنڈ کیلئے تیار ہو جائیں، سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان