شاہ رخ خان جلد اپنی اگلی فلم ’‘سلیوٹ‘ ‘کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان بہت جلد اپنی اگلی فلم ‘سلیوٹ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے، جس میں ان کے ساتھ کام کرنے والی مرکزی اداکارہ کے لیے دو ٹاپ ہیروئنز کا نام سامنے آگیا ہے۔فلم ’سلیوٹ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے ایشوریا رائے بچن اور… Continue 23reading شاہ رخ خان جلد اپنی اگلی فلم ’‘سلیوٹ‘ ‘کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے