شاہ رخ خان کا سلمان خان سے دوستی سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبنگ اداکار سلمان خان سے اپنی دوستی کی واحد وجہ بتادی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے شو ’’دس کا دم‘‘ کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں کامیڈین و اداکار سنیل گروور امیتابھ بچن بن کر سلمان خان اور شاہ رخ خان کے… Continue 23reading شاہ رخ خان کا سلمان خان سے دوستی سے متعلق اہم انکشاف