بالی ووڈ : سلیوٹ میں شاہ رخ کے مقابل فاطمہ ثناء اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اسٹار فاطمہ ثنا شیخ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ سلیوٹ میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سلیوٹ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق فلمساز فاطمہ کی… Continue 23reading بالی ووڈ : سلیوٹ میں شاہ رخ کے مقابل فاطمہ ثناء اداکاری کے جوہر دکھائیں گی