کسی صورت ہالز بند نہیں کریں گے، شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے حتمی فیصلہ سنا دیا
کراچی( آن لائن )شادی ہال اونر ایسوسی ایشن نے 20 نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے شادی ہال اونر ایسوسی ایشن نے بیس نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔شادی ہالز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں… Continue 23reading کسی صورت ہالز بند نہیں کریں گے، شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے حتمی فیصلہ سنا دیا