ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شائستہ لودھی کانئے سال کے آغاز پر بڑا سرپرائز

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

شائستہ لودھی کانئے سال کے آغاز پر بڑا سرپرائز

لاہور( این این آئی)شائستہ لودھی کانئے سال کے آغاز پر بڑا سرپرائز،معاہدہ طے پاگیا،اداکارہ شائستہ لودھی نئے سال کے آغاز سے نجی ٹی وی سے دوبارہ مارننگ شو کا آغاز کریں گی۔ بتایاگیا ہے کہ شائستہ لودھی اور نجی ٹی وی کے درمیان اس سلسلہ میں باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

Page 2 of 2
1 2