سی سی پی او عمر شیخ نے انسپکٹر سمیت چار تھانیداروں کو حوالات میں بند کروا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گجر پورہ میں ایک سال قبل نجی ٹارچر سیل بنانے پر معطل ہونے والے سابق ایس ایچ او رضا جعفری اور تین اہلکاروں کو سی سی پی او نے حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کروا دیا ۔نجی ٹی وی 42کے مطابق سی سی پی اومحمد عمر شیخ نے انسپکٹر… Continue 23reading سی سی پی او عمر شیخ نے انسپکٹر سمیت چار تھانیداروں کو حوالات میں بند کروا دیا