چیئرمین سینٹ انتخابات میں انتہائی سخت ٹاکرا موجودہ صورتحال نے حکومت کی نیندیں اڑ ا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ چیئرمین انتخابات کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں سخت مقابلے کا امکان ہے۔ 100 ارکان پر مشتمل سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کو 1 ووٹ کی برتری حاصل ہوسکتی ہے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ اپنے تجزیے میں لکھتے ہیں کہ مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے اعدادوشمار کو مدنظر رکھتے ہوئے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ انتخابات میں انتہائی سخت ٹاکرا موجودہ صورتحال نے حکومت کی نیندیں اڑ ا دیں