حکومت بچ گئی، اتحادی حکومت کے ساتھ واپس آگئے، وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ ہوگیا، سینئر وزیر
اسلام آباد (این این آئی)سینئر وزیر نے دعویٰ نے کیا ہے کہ حکومت بچ گئی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے اور اب وہ تیسرے وزیراعظم ہوں گے جو عدم اعتماد کا سامنا کریں گے۔اس موقع پر… Continue 23reading حکومت بچ گئی، اتحادی حکومت کے ساتھ واپس آگئے، وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ ہوگیا، سینئر وزیر