جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے سینئرسول جج کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے سینئرسول جج کو جیل بھیج دیا گیا

لوئر دیر (این این آئی)لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے اور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو جیل بھیج دیا گیا۔سینئر سول جج کو چند روز قبل خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جسے اب جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس… Continue 23reading خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے سینئرسول جج کو جیل بھیج دیا گیا

قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔۔۔عدلیہ میں بھی احتساب !! جج کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔۔۔عدلیہ میں بھی احتساب !! جج کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا گیا

پتوکی (نیوز ڈیسک )پتو کی بار ایسوسی ایشن کے ممبرز شہزادہ آصف بھٹی ایڈوو کیٹ ہائی کورٹ اور دیگر وکلا کے خلاف ناروا سلوک رویہ اپنانے والے سینئر سول جج ملک فاروق احمد کے خلاف لاہور ہائی کوٹ نے ایکشن لیتے ہو ئے ملک فاروق احمد کو جج سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا… Continue 23reading قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔۔۔عدلیہ میں بھی احتساب !! جج کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا گیا