ٹوپیاں پہن کر جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، سیلاب متاثرین پیپلز پارٹی کے رہنما پر برس پڑے
ٹنڈو محمد خان(این این آئی) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین نے پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کو اپنے درمیان دیکھا تو ان پر برس پڑے اور سخت باز پرس کی، متاثرین کا کہنا تھا کہ جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، انتظامیہ نے اب تک کیا کیا؟تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر… Continue 23reading ٹوپیاں پہن کر جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، سیلاب متاثرین پیپلز پارٹی کے رہنما پر برس پڑے