سیدعطاء المہیمن بخاری کی وفات، پاکستان وعالم اسلام کیلئے ایک بڑاصدمہ قرار
لاہور (آن لائن) 13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے سرپرست پیرسلمان منیرکنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان متحدہ علماء کونسل کے سربراہ مولاناعبدالرئوف ملک جے یوپی کے رہنما محمدخان لغاری مسلم لیگ(علمائومشائخ)کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی( ایم پی اے) خاکسارتحریک کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری… Continue 23reading سیدعطاء المہیمن بخاری کی وفات، پاکستان وعالم اسلام کیلئے ایک بڑاصدمہ قرار