سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ یورپین اسپیس ایجنسی اور ناسا کی جانب سے یہ اعلان ہوئے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے کہ ہمارے نظام شمسی کے ایک اہم سیارے زحل کے چاند انسلیدس پر ایسے پیچیدہ نامیاتی مالیکول دریافت کیے گئے ہیں جہاں زندگی کسی صورت میں پنپ سکتی ہے، تاہم اس اعلان کے بعد… Continue 23reading سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی