سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام پر سکیورٹی گارڈ نے بینک منیجر کو گولی مار دی
سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد میں بینک منیجر کو سکیورٹی گارڈنے معمولی بات پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ جس کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائد آباد میں عمران حنیف بنک منیجر اور احمد نواز اسی… Continue 23reading سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام پر سکیورٹی گارڈ نے بینک منیجر کو گولی مار دی