انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سکواڈ کا اعلان کر دیا
لندن (این این آئی)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، سری لنکا کے خلاف سیریز میں حصہ لینے والے اسکوڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔انگلش اسکواڈ میں کپتان اوین مورگن، معین علی، جونی بیرسٹو، ٹام بینٹن، جو روٹ، عادل رشید، سیم بلنگز، لیام ڈاؤسن… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سکواڈ کا اعلان کر دیا