حملہ آور ایرانی تھے اور دولت اسلامیہ سے تعلق تھا ، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
تہران ( آن لائن )ایران کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر حملہ کرنے والے ایرانی تھے جنھوں نے اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ رضا نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے… Continue 23reading حملہ آور ایرانی تھے اور دولت اسلامیہ سے تعلق تھا ، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل