سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ حکومت کی پریشانی میں بھی اضافہ
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس159.84پوائنٹس کی کمی سے40724.40پوائنٹس کی سطح پرآگیا جب کہ 55.58فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 25ارب78کروڑ76لاکھ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ حکومت کی پریشانی میں بھی اضافہ