ہم جنس پرستوں کو سنگسار کیا جائے گا، طالبان کے جج نے اعلان کر دیا
کابل (مانیٹرنگ + این این آئی) طالبان کے ایک جج عبدالرحیم نے جرمن اخبار بِلڈ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جنس پرستی میں ملوث مردوں کو سنگسار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں اغلام بازی کی دو سزائیں ہیں ایک تو انہیں سنگسار کیا جائے یعنی انہیں اس… Continue 23reading ہم جنس پرستوں کو سنگسار کیا جائے گا، طالبان کے جج نے اعلان کر دیا