جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ میں سندھی سٹیج ڈرامے کی بحالی کی کوشش جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

سندھ میں سندھی سٹیج ڈرامے کی بحالی کی کوشش جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان کے صوبہ سندھ میں سندھی سٹیج ڈرامے کی بحالی کی کوشش جاری ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں تھیٹر فیسٹیول بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ کوششیں کس قدر کارگر ثابت ہو رہی ہیں اس حوالے سے آنے والے دنوں میں بڑی اہم پیشرفت ہو گی۔