امریکہ میں بڑی تباہی،ایمرجنسی نافذ، درجنوں ہلاک
واشنگٹن(این این آئی)وسطی امریکا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ’نیٹ‘ امریکی ریاست لوزیانا کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ طوفان کی شدت کیٹیگری ون قرار دی گئی ہے۔ وسطی امریکا میں طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21ہوگئی۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان ’نیٹ‘ ریاست لوزیانا… Continue 23reading امریکہ میں بڑی تباہی،ایمرجنسی نافذ، درجنوں ہلاک