پنجاب کے 6 شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن لگا دیا گیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں بلاک ایف ون ویلنشیا ٹاؤن، پیراگون سٹی بلاک جی 5،4،2، جوہر ٹاوَن، بوائز ہوسٹل… Continue 23reading پنجاب کے 6 شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری