سلمان خان سے شادی کیلئے نوجوان لڑکی ان کے گھر پہنچ گئی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار سلمان خان کو ہندی سینما انڈسٹری کا سب سے قابل غیر شادی شدہ اداکار مانا جاتا ہے، جن کی خواتین فین فالوونگ دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔بہت سی خواتین کی خواہش ہے کہ وہ سلمان خان سے شادی کریں، تاہم ایک نوجوان لڑکی اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے… Continue 23reading سلمان خان سے شادی کیلئے نوجوان لڑکی ان کے گھر پہنچ گئی