امریکہ نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے گریز کریں‘ کی فہرست میں شامل کرلیا۔نظرثانی دراصل لیول فور سے لیول تھری کی جانب پیش رفت ہے، اگرچہ یہ کوئی بڑی تبدیلی نہیں سمجھی… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی